• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148465

    عنوان: خواب میں قرآن دیکھنا، اِس کا کیا مطلب ہے؟

    سوال: خواب میں قرآن دیکھنا، اِس کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 148465

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 596-624/L=5/1438

    خواب میں قرآن دیکھنا مبارک ہے ان شاء اللہ اس کی تلاوت سے دین و دنیا کی بھلائی نصیب ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند