• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 147915

    عنوان: مردہ انسان کا فوٹو اور ویڈیو دیکھنا؟

    سوال: انتقال ہوجانے کے بعد لوگوں کو فوٹو یا ویڈیو دیکھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 147915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 361-295/sd=5/1438

    ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند