متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 145661
جواب نمبر: 14566101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 083-108/B=2/1438
دیوبندی فرقہ صحیح ہے، یہ وہی شاہ ولی اللہی فرقہ ہے جس کو بعد میں لوگ دیوبندی فرقہ کہنے لگے۔ اتباع سنت ا س فرقہ میں بہت زیادہ پایا جاتا ہے، ساتھ ہی بدعات سے زیادہ دوری ان میں نظر آتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں کئی باریکھا کہ میں سورہٴ فاتحہ، سورہٴ بقرہ، سورہٴ اخلاص ، سورہٴ ناس اور سورہٴ فلق پڑھ رہا ہوں۔اس کی تعبیر کیا ہے؟
کوئی نیک کام فرض یا کوئی اورکرنے کے لیے اس کا طریقہ اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق کس حد تک اپنا سکتے ہیں؟ جیسا کہ تبلیغی جماعت کی موجودہ ترتیب (سہ روزہ، عشرہ، چلہ، چار مہینہ) او رجماعت کی منزل اورجماعت کے ممبر ان وغیرہ؟
213 مناظرکیا 786 لکھنا درست ہے؟
424 مناظرمیرے والد کا انتقال ۲۰۰۴ء (۱۲/رجب) میں ہوا تھا۔ میں نے آج صبح خواب دیکھا کہ میرے والد کا جنازہ لے کر سب لوگ قبرستان گئے اور ایک قبر کے سائیڈ میں ان کا جنازہ رکھااور ہم لوگ کسی کے آنے کا انتظار کررہے تھے کہ ہم سب نے دیکھا کہ میرے والد نماز پڑھا رہے ہیں اور انھوں نے پوری نماز پڑھی پھر سلام پھیر ا، پھر انھوں نے ہاتھ اٹھا کر دعا بھی کیا۔ آپ اس کے بارے میں مجھے بتائیں۔
307 مناظر