• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 175621

    عنوان: کیا ” ہئر ٹرانسپلانٹ سینٹر“ میں منیجر کی حیثیت سے کام کرسکتاہوں؟

    سوال: میں جاننا چاہوں گا کہ میں کیا ” ہئر ٹرانسپلانٹ(hair transplant) سینٹر“ میں منیجر کی حیثیت سے کام کرسکتاہوں؟

    جواب نمبر: 175621

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:410-269/sd=5/1441

    ہیئر ٹرانسپلانٹ سینٹر میں اگر خلاف شرع طریقے پر بالوں کی پیوند کاری وغیرہ امور انجام دیے جاتے ہیں، تو ایسے سینٹر میں منیجر کی حیثیت سے ملازمت کرنا درست نہیں ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند