• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 145428

    عنوان: خواب میں دیكھا كہ نماز پڑھ رہا ہوں....

    سوال: میں نے خواب دیکھا کہ میں نماز پڑھا رہاہوں اور اپنی بہترین آواز میں سورہ طارق پڑھ رہاہوں۔ عام طورپر مجھے میری اچھی آواز کی وجہ سے نماز پڑھانے کا دیا جاتاہے، الحمد للہ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 145428

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 31-13/L=1/1438

    ماشاء اللہ خواب مبارک ہے؛ اگر آپ شادی شدہ ہیں تو ان شاء اللہ آپ کے یہاں نیک بچہ پیدا ہوگا، جو مقتدا بنے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند