معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 2892
مخابرہ کیا ہوتا ہے؟ اس کے بارے میں علماء کی رائے کیا رہی ہے؟
مخابرہ کیا ہوتا ہے؟ اس کے بارے میں علماء کی رائے کیا رہی ہے؟
جواب نمبر: 289201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 81/ ل= 81/ ل
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں کسی وجہ سے اپنے گھر والوں کے ساتھ کرایہ کے ایک مکان میں ساٹھ سال سے رہ رہا ہوں جو کہ میرے ماموں کے نام پر تھا جو کہ غیر شادہ شدہ تھے اور ان کا انتقال ہوچکا ہے۔ اب بھی میں اسی مکان میں رہ رہا ہوں مالک زمین نے کورٹ میں قانونی تخلیہ کی درخواست دے رکھی ہے۔ کیا کرایہ کے مکان میں وراثت ہوتی ہے؟ میں نے تمام اخراجات ادا کئے ہیں نہ صرف کرایہ بلکہ کورٹ کے تمام اخراجات بھی۔میں کیا کروں کیوں کہ دوسرے رشتہ دار لوگ وراثت مانگتے ہیں؟
1007 مناظرجنّیہ سے ہمبستری كرنا؟
5111 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ میرے سسر نے مجھے تحفہ میں کار دی ہے، انہوں نے یہ بینک سے لیز پر لی تھی۔ اب کار لیز پر ہے اور میرے سسر قسط ادا کررہے ہیں ، جب تک قسط مکمل نہ ہوجائے میں یہ کار بیچ نہیں سکتاہوں۔ میں پس وپیش میں ہوں کہ اس کار کا استعمال کرنا میر ے لیے حلا ل ہے یا حرام ؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بینک لیز پر کار لینا سود میں داخل ہے۔ براہ کرم، اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔
میں ایک عام سوال کرنا چاہتی ہوں کہ کیا جو بینک لون دیتے ہیں اور یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ شرعی اصولوں کی پابندی کرتے ہیں ، تو کیا وہ صحیح معنوں میں شریعت کی اتباع کرتے ہیں ؟ کیا یہ جائز ہے کہ ہم گھر خریدنے کے لیے ان سے قرض لیں؟ کیوں کہ بلا قرض لیے ہوئے یہاں کوئی شخص گھر نہیں خریدسکتا۔ آپ کے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔ ہمارے امام صاحب نے ہمیں کچھ بینکوں کے متعلق رہ نمائی کی ہے۔
1891 مناظرکیافرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید نے ایک آدمی سے سو روپئے لئے اور دیتا نہیں ،زید کے سو روپئے میرے پاس ہیں کیا میں اس آدمی کو دے سکتا ہوں؟
1723 مناظر