• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 20622

    عنوان:

    کیافرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید نے ایک آدمی سے سو روپئے لئے اور دیتا نہیں ،زید کے سو روپئے میرے پاس ہیں کیا میں اس آدمی کو دے سکتا ہوں؟

    سوال:

    کیافرماتے ہیں علمائے کرام کہ زید نے ایک آدمی سے سو روپئے لئے اور دیتا نہیں ،زید کے سو روپئے میرے پاس ہیں کیا میں اس آدمی کو دے سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 20622

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 592=481-4/1431

    زید سے اجازت لے لیجیے اگر وہ بخوشی اجازت دیدے تو آپ اس آدمی کو دے سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند