• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 54746

    عنوان: سرکاری خالی زمین پر پیش قدمی کرنا کیسا ہے؟ نیز ایسی زمین کی پیداور اناج غلہ وغیرہ اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال: سرکاری خالی زمین پر پیش قدمی کرنا کیسا ہے؟ نیز ایسی زمین کی پیداور اناج غلہ وغیرہ اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 54746

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1325-1055/H=10/1435-U باجازتِ سرکار استعمال میں لاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند