معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 13106
کیا قسطوں پر کوئی سامان خریدنا جائز ہے
چاہے نیا ہو یا پرانا؟
کیا قسطوں پر کوئی سامان خریدنا جائز ہے
چاہے نیا ہو یا پرانا؟
جواب نمبر: 1310601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1232=961/ھ
جائز ہے، بشرطیکہ کل ثمن بوقت ایجاب وقبول طے کرلیا ہو اور ادائیگی قسط وار صاف صاف مقرر کرلی ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چوری كا سامان پكاكر كھانا / چوری كی بجلی سے كھانا پكانا
1194 مناظرمسئلہ ذیل کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں۔ ایک کمپنی گاڑیوں کو لیز پر،کرایہ پرلینے اور دینے کا کام کرتی ہے۔ اس کمپنی میں کوئی بھی شخص دیڑھ لاکھ کی رقم کے ساتھ شرکت کرسکتا ہے۔ کمپنی ہر ماہ سات ہزار روپیہ ادا کرتی ہے پانچ سال تک اور پانچ سال کے اخیر میں کمپنی پچاس ہزار بھی ادا کرے گی۔ اور معاہدہ پورا ہوجائے گا۔ زید مذکور ہ بالا کاروبار میں شرکت کرنے کا متمنی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ (۱)کیا زید اوپر مذکور کاروبار میں شریک ہوسکتاہے ؟اورکیا یہ کاروبار بیع کی تعریف کے اندر داخل ہے؟ (۲)ربو کیا ہے؟ جیسا کہ انگریزی کے کچھ مفسرین اس کو ظالمانہ سود ہے کہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ عام سود نہیں ہے ، واضح طور پر دونوں کے درمیان فرق ہے۔آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس مسئلہ کو قرآن اورحدیث کی روشنی میں واضح فرمائیں۔
873 مناظرقسط پر موٹر سائیکل خریدنا چاہتا ہوں۔ نقد قیمت ۳۸/ ہزار روپئے ہیں اور قسط پر ۵۰/ ہزارروپئے ہیں۔ کیا اس صورت میں قسط پر موٹرسائیکل خرید سکتا ہوں؟میر ی کوئی ملازمت نہیں ہے اور میں مصنوعات کی فروختگی کے لیے موٹر سائیکل استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
2227 مناظرمجھے یہ معلوم کرناتھا کہ کیا رہن میں مکان دینا یا لینا شریعت اسلام میں جائز ہے؟ شریعت میں رہن کا کیا حکم ہے؟ کیا ایک لڑکا مکان رہن میں رکھ کر بھائی اور بہن کے حصے ادا کرسکتا ہے ؟وہ گھر لینا چاہتا ہے لیکن اس کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر والد الزنا ہو ان کی زندگی میں وہ وراثت دینا چاہتے ہیں تو کیا حکم ہے لڑکے اور لڑکیوں کو برابر ملنا چاہیے یا جیسے شریعت میں حکم ہے اس حساب سے ملے گا؟ میں نے سنا ہے اگر وہ زندگی میں ہی حصہ دینا چاہتے ہیں تو لڑکے اور لڑکیوں کو برابر ملے گا؟ کیا وہ ہبہ کہلائے گا؟
1392 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک مزدور کو اپنے کاروبار میں پارٹنر کرسکتا ہوں؟ مثال کے طور پر ایک ٹرک بس میں کسی کو دیتا ہوں اور اس کو یہ کہوں گا کہ آپ میرے پارٹنر ہو اوراصل میں اس کومیں تنخواہ بھی دیتا ہوں۔ تو اب میں اس مزدور کو پارٹنر بناسکتا ہوں؟ یا اس کے لیے وہی تنخواہ صحیح ہے؟
1884 مناظر