• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 7050

    عنوان:

    یہ سوال میرے دوست کی جانب سے ہے جو کہ ایک ڈرائیور ہے اور سعودی سے دبئی ، بحرین اور دوسرے ممالک جاتا ہے۔ وہ سعودی میں گاڑی میں تیل بھرتے ہیں اورجب وہ دوسرے ملک پہنچتے ہیں تووہ لوگ جو تیل بچا ہوا ہوتا ہے اس کو پیسہ کمانے کے لیے بیچ دیتے ہیں۔ کمپنی کی طرف سے اس پر کوئی پابندی نہیں ہے، لیکن حکومت کی طرف سے اس پر پابندی ہے۔ تو کیا یہ پیسہ حلال ہے یا حرام؟

    سوال:

    جواب نمبر: 7050

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1024=906/ ل

    اس تیل سے حاصل شدہ آمدنی حلال ہے، البتہ اگر قانوناً جرم ہو تو اس کی رعایت کرنی چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند