عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 155523
جواب نمبر: 15552301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 155-134/H=1/1439
عباداتِ مقصودہ نہ ہونے کی وجہ سے اگر چہ واجب تو نہیں مگر اللہ پاک سے وعدہ کرلیا تھا تو وقت لگادینے میں سراسر خیر ہی ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی کہے میں نفل مان لوں گی تو کیا اس سے نفل پڑھنا واجب ہوجاتا ہے یا نہیں؟
1711 مناظرمیری
ہونے والی بیوی نے کچھ عرصہ پہلے ہماری شادی کے بارے میں قسمیں اٹھائی تھیں کہ اگر
ہماری شادی رمضان سے پہلے نہیں ہوئی او رعید کے بعد ہوئی تو پھر وہ عید الفطر کے
مہینے میں مجھ سے رابطہ نہیں کرے گی۔ مزید اس نے یہ بھی قسم اٹھائی کہ ستمبر اور
اکتوبر کے مہینے میں بھی مجھ سے نہیں ملیں گیں (مجھ کو میرا حق نہیں دے گی)۔اب
ہمارے والدین چاہتے ہیں کہ ہماری شادی عید کے فوراً بعد ہوجائے۔ اس سلسلے میں آپ
سے رابطہ کررہے ہیں کہ اگر ہماری شادی ہو جائے تو ہم کیا کریں گے؟ اب میری ہونے
والی بیوی اپنی قسم پر پچھتارہی ہے ،لیکن سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کریں۔ آپ سے
مدد کی طلب گار ہے کہ اگر ہماری شادی عید کے بعد ہو گئی تو ہم کیا کریں گے؟
ما لو نذر الرجل الصوم في مواقع متعددة ولم یفي بالنذر حتی وصل العدد إلی خمسین مرة وہو لا یستطیع أن یفي بنذرہ وإن کان لیس بہ مرض ولا علة وماذا علیہ من فدیة في حال لم یستطع الوفاء بالنذر المذکور، علمًا بأن الناذر لیس مریضًا ولا شیخًا فانیًا․
1650 مناظربعض لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر اللہ کا واسطہ دیتے ہیں، مثلاً: وہ گلاس کا پانی اللہ کے واسطے اٹھا کر دے دو۔ بہت ہی چھوٹی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا کیسا ہے؟ اور کس بات پر اللہ کا واسطہ دے سکتے ہیں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2762 مناظرمیں اگر یہ کہوں کہ قسم سے میں فلاں کام
نہیں کروں گا اور کر لیا تو کیا اس صورت میں بھی کفارہ ادا کرنا ہوگا؟ طریقہ
فرمادیں۔