عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 36668
جواب نمبر: 3666801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 310=309-2/1433 اگر اس نے کوئی دن اور تاریخ متعین نہیں کی تھی تو اس کو اختیار ہے جب چاہے ایک روزہ رکھ لے، رمضان اور ایام منہیہ کے علاوہ دنوں میں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قسم كا كفارہ ادا كرنے كے بعد اگر دوبارہ وہی كام كرے تو كیا حكم ہے؟
7272 مناظر