• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 608379

    عنوان:

    بھائی کی سوتیلی بیٹی سے نکاح

    سوال:

    میں نے ایک طلاق یافتہ عورت سے نکاح کیا ہے ،الحمد للہ، اس عورت کے ساتھ ایک بچی بھی ہے ، میں یہ چاہتا ہوں کہ اس بچی کا نکاح میرے چھوٹی بھی سے ہو جائے تو کیا یہ نکاح جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 608379

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:257-139/D-Mulhaqa=5/1443

     صورت مسئولہ میں طلاق یافتہ عورت کی بچی جو دوسرے شوہر سے ہے ، اس کے ساتھ آپ کے بھائی کا نکاح ہوسکتا ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند