• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 30351

    عنوان: میں دیوبندی اور تبلیغی ہوں اور میری شادی اہل حدیث کی لڑکی سے ہونے والی ہے ، کیا اہل حدیث کے عالم نکاح پڑھائے تو صحیح ہوگایا نہیں؟

    سوال: میں دیوبندی اور تبلیغی ہوں اور میری شادی اہل حدیث کی لڑکی سے ہونے والی ہے ، کیا اہل حدیث کے عالم نکاح پڑھائے تو صحیح ہوگایا نہیں؟

    جواب نمبر: 30351

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):256=236-3/1432

    اہل حدیث کی لڑکی کے ساتھ آپ کا رشتہ مناسب نہ ہوگا، اگرچہ کوئی اہل حدیث سنت کے مطابق لڑکی سے اجازت لے کر نکاح شرعی طریقہ پر نکاح پڑھادے تو نکاح تو منعقد ہوجائے گا۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند