• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 41019

    عنوان: بیوی كے ساتھ لواطت جائز نہیں؟

    سوال: سوال من این است کہ اگر ہمسر خودش اجازہ بدہد آیا شوہر میتواند از مقعد ہمسر برای صحبت استفادہ کند؟

    جواب نمبر: 41019

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1410-895/L=10/1433 بیوی کی اجازت سے بھی بیوی کی پچھلی شرم گاہ میں صحبت کرنا جائز نہیں؛ بلکہ حرام اور گناہِ کبیرہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند