• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 36411

    عنوان: نکاح کے بعد اگر ایک عرصے تک رخصتی نہ ہوتو کیا نکاح رہتا ہے یا نہیں؟

    سوال: نکاح کے بعد اگر ایک عرصے تک رخصتی نہ ہوتو کیا نکاح رہتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 36411

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 171=96-2/1433 جی ہاں! نکاح باقی رہتا ہے، خواہ طویل عرصے تک رخصتی نہ ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند