• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 51475

    عنوان: میری شادی ایک سال پہلے ہوئی تھی، اس تاریخ سے آج تک میری بیوی میرے ساتھ 30-40 دن رہی ہے،اب و ہ میرے ساتھ میاں بیوی کے تعلق (ہمبستری)نہیں رکھنا چاہتی ہے،

    سوال: میری شادی ایک سال پہلے ہوئی تھی، اس تاریخ سے آج تک میری بیوی میرے ساتھ 30-40 دن رہی ہے،اب و ہ میرے ساتھ میاں بیوی کے تعلق (ہمبستری)نہیں رکھنا چاہتی ہے، اس نے مجھ پر کیس درج کردیا ، اس کے والد کا کہنا کہ انہوں نے ہمیں 250000 لاکھ روپئے دیئے ہیں جو کہ جھوٹ ہے، میں بہت پریشان ہوں ۔ مجھے کیا کرنا چاہئے ؟ میرے لیے اللہ سے دعا کریں۔

    جواب نمبر: 51475

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 673-562/B=5/1435-U ہم آپ کے لیے دل سے دعا کرتے ہیں کہ آپ کے حق میں اللہ تعالی بہتری کا معاملہ فرمائے۔ رہا یہ مسئلہ کہ ان پریشانیوں میں آپ کو کیا کرنا چاہیے اس کے لیے کسی اچھے وکیل سے مشورہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند