معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 2127
میراسوال یہ ہے کہ اگر کوئی اپنی بیوی سے اس کے ایام حیض میں ہم بستری کرتاہے تو ان دونوں پر کیا کفارہ ہوگا؟
میراسوال یہ ہے کہ اگر کوئی اپنی بیوی سے اس کے ایام حیض میں ہم بستری کرتاہے تو ان دونوں پر کیا کفارہ ہوگا؟
جواب نمبر: 212701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1011/ ج= 1011/ چ
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مسلمان کسی یہودی و عیسائی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟ کسی اہل کتاب لڑکی سے شادی کرنے کی کیا شرائط ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی لڑکی سے شادی کرنے کے سلسلے میں شرائط یکساں ہیں؟
میرے انکل ایک مذہبی شخص ہیں اور عقیدہ کے اعتبار سے سنی ہیں۔ لیکن انھوں نے اپنی لڑکی کا نکاح ایک شیعہ گھرانہ میں کررکھا ہے۔ اس لڑکے کی ماں (جس کے ساتھ نکاح کیا گیا ہے) یقینی طور پرشیعہ ہے اور محفل عزا کا انعقاد کرتی ہے محرم کے مہینہ میں۔ وہ مرد یہ بھی کہتاہے کہ وہ شیعہ کے لیے اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتا ہے۔ دوسری چیز جو کہ قابل غور ہے یہ ہے کہ اس لڑکے کا باپ پٹواری ہے۔ اس کے پاس بہت ساری حرام دولت ہے وہ اس کا اعتراف خود کرتا ہے۔ اس نے اپنے لڑکے کو کاروبار کرنے کے لیے اپنی حرام آمدنی سے یہ پیسہ دیا۔ اب سوال یہ ہے کہ (۱)کیا یہ نکاح درست ہے؟ (۲)کیا اس کاروبارکی آمدنی حلال ہے (جو کہ حرام دولت سے قائم کیا گیا ہے جو کہ اس کے والد صاحب سے ملا تھا)؟ برائے کرم جلد از جلد جواب عنایت فرماویں۔
2676 مناظراگر کوئی شادی
شدہ عورت اللہ سے بغاوت کرتی ہے اور اس کے وجود کو چیلنج کرتی ہے اور کہتی ہے کہ
میں اس پر ایمان نہیں رکھتی ہوں اور اس کے بعد کہتی ہے کہ میں مندر بتوں کی عبادت
کرنے کے لیے جارہی ہوں۔ لیکن بعد میں پچھتاتی ہے او راللہ سے معافی مانگتی ہے۔ اس
حرکت کا اس کے نکاح پر کیا اثر ہوگا اور اس کے تدارک کے لیے کیا کیا جائے گا او
رشریعت کی تعزیرات کیا ہیں؟ (۲)اگر کوئی شادی
شدہ عور ت سات آٹھ ماہ تک لگاتار زنا کا اتکاب کرتی ہے اور ناجائز طور پر حمل ٹھہر
جاتا ہے اور دوا کے ذریعہ سے اس کو گروا دیتی ہے اور اس کے بعد محفوظ شکل اختیار
کرنے کے لیے، مسلسل زنا کرنے کے لیے اور اپنے شوہر کو دھوکا دینے کے لیے کاپر ٹی
لگوالیتی ہے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟ اس کے شوہر نے اس کو بہت سی مرتبہ ہوشیار
کیا ہے کہ اگر تم زناکی جانب مائل ہوگی تو تمہارا نکاح ٹوٹ جائے گا۔ اس صورت حال
میں کیا نکاح باقی ہے یا ٹوٹ گیا ہے؟شریعت اس طرح کے معاملہ کے بارے میں کیا کہتی
ہے، اس کا کیا حل ہے اور شریعت کی تعزیرات اس کے بارے میں کیا ہیں؟
میں نے آپ سے سوال نمبر ۳۷۲۶/ پوچھا تھا، ہم نے اللہ سے توبہ کر لی ہے۔ ان شاء اللہ امید ہے کہ اللہ ہمیں معاف کردے گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اگر اسی لڑکی کی دوسری بہن سے میں نکاح کرنا چاہوں تو کیا میں نکاح کرسکتا ہوں؟
2437 مناظر