• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 19799

    عنوان:

    ایک بچے نے ایک عورت کا دودھ دو سال اور چاہ ماہ قمری کی عمر میں پیا ہے۔ کیا اس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگئی ہے؟

    سوال:

    ایک بچے نے ایک عورت کا دودھ دو سال اور چاہ ماہ قمری کی عمر میں پیا ہے۔ کیا اس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگئی ہے؟

    جواب نمبر: 19799

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 274=274-3/1431

     

    جی ہاں! اس صورت میں حرمت رضاعت ثابت ہوگئی: حولان ونصف عندہ وحولان فقط عندہما وہو الأصح، فتح وبہ یفتی کما فيتصحیح القدوري عن العون لکن في الجوہرة أنہ في الحولین ونصف ولو بعدالفطام محترم، وعلیہ الفتوی، قولہ لکن إلخ استدراک علی قولہ و?بہ یفتی? وحاصلہ أنہما قولان، أفتی بکل منہما (درمختار مع رد المحتار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند