معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 21300
کیا شیعہ مسلک سے رشتہ جائزہے؟ براہ کرم، پس منظر کے ساتھ مسئلہ کا حل عنایت فرمائیں۔
کیا شیعہ مسلک سے رشتہ جائزہے؟ براہ کرم، پس منظر کے ساتھ مسئلہ کا حل عنایت فرمائیں۔
جواب نمبر: 2130001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 482=482-4/1431
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رضاعی بھائی سے نکاح کا حکم
2428 مناظرنیوتہ کی رقم
6809 مناظرمجھے بتایا گیا ہے کہ ہدایہ کے مطابق حنفی فقہ کی رو سے ہر ماہ یا ہر دوسرے ما ہ تجدید نکاح کیا جاناچاہئے، کیا یہ صحیح ہے؟ براہ کرم ، مدلل جواب دیں۔
میرا ایک بہت اہم مسئلہ ہے ، میں ایک لڑکی سے بہت پیار کرتا ہوں اور ان شاء اللہ ہماری شادی بھی ہوگی اس کے ساتھ۔ میں نے میرے گھر میں والدہ کو ساری باتیں بتادی ہے ، ہم دونوں ایک دوسرے سے ملتے ہیں بھی نہیں اور فون پر زیادہ بات بھی نہیں کرتے ہیں جب کوئی ضرورت یا کوئی کام ہوتاہے تو ہم فون پر بات کرتے ہیں اور یہ بات لڑکی کے گھر والوں کو نہیں پتا ہے ، صرف لڑکی کی بہن کو پتا ہے ہمارے تعلقات کے بارے میں، لیکن میرے گھر والوں کو پتا ہے ، میں نے اسے والدہ سے ملایا بھی ہے، ساری باتیں ہوئی ، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا میں اس لڑکی سے فون پر بات کرسکتا ہوں؟ جیسے کوجب کوئی ضرورت پڑے؟براہ کرم، جواب دیں۔ دعا کی درخواست ہے کہ میں عافیت کے ساتھ اللہ کے دین کے واسطے چارمہینے اللہ کے راستے میں چلا جاؤں؟
3442 مناظرکیا مرد اور عورت ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چھو سکتے ہیں؟ کیا اس کی کوئی حد ہے؟ اور مباشرت کے وقت شرمگاہ کو دیکھنا کیسا ہے؟
27206 مناظر