• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 15112

    عنوان:

    زید کے والد بکر کے ناظمہ کی والدہ سے ناجائز تعلقات ہیں اس سے مسلسل زنا کرتا رہتاہے ایسی حالت میں زید کا نکاح ناظمہ سے ہوسکتا ہے یا نہیں؟

    سوال:

    زید کے والد بکر کے ناظمہ کی والدہ سے ناجائز تعلقات ہیں اس سے مسلسل زنا کرتا رہتاہے ایسی حالت میں زید کا نکاح ناظمہ سے ہوسکتا ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 15112

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1311=1311/م

     

    زید اور ناظمہ کے مابین اگر حرمت رضاعت وغیرہ مانع نکاح کوئی سبب موجود نہیں تو دونوں کا نکاح آپس میں ہوسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند