عبادات >> جمعہ و عیدین
سوال نمبر: 178529
جواب نمبر: 17852922-Nov-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 736-545-1441-N
جواب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر
جمعہ کا خطبہ نہ ملے اور میں دوسری رکعت میں جاکر شریک ہوجاؤں تو کیا میرا جمعہ
ہوجائے گا، یا جمعہ کے لیے خطبہ سننا ضروری ہے؟ (۲) میرا دوسرا سوال یہ ہے
کہ جو یا رسول اللہ کہتے ہیں کیا یہ کہنا صحیح ہے یا غلط، کیوں کہ بریلوی یا رسو ل
اللہ کہتے ہیں؟ اس کے بارے میں کوئی حدیث یا قرآن میں اس کے بارے میں کوئی ذکر ہو
تو مجھے بتائیں؟ (۳)اور
ذرا فقہ کے با رے میں بتائیں کہ جو چار امام کو نہیں مانتا تو اس کے لیے کیا حکم
ہے اور کیا ان چار امام کو ماننا ضروری ہے؟ برائے کرم صحیح حدیث کے ساتھ واضح
کریں۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔ آپ سب مفتی حضرات کا بہت بہت شکریہ
میں حنفی المسلک ہوں۔ اگر کوئی شخص نماز جمعہ میں ایک رکعت ہوجانے کے بعد شریک ہوتا ہو، تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اگر کوئی شخص نماز جمعہ میں اس وقت شامل ہورہا ہو جب کہ امام قعدہ میں ہو ، تو اسے کیا کرنا چاہیے؟ اگر کوئی مسجد پہنچے اور معلوم ہو کہ جمعہ کی نماز ہوچکی ہے، تو اب وہ کیا کرے؟ کیا جمعہ کی نمازفوت ہوجانے کا کوئی کفارہ بھی ہے؟
6410 مناظرایک چھوٹے سے قصبہ میں تقریباً چار پانچ
گھرانے آباد ہیں جہاں پر دکان، اسکول وغیرہ ہیں۔ کیا اس طرح کے قصبہ میں نماز جمعہ
درست ہے؟ (۲)اگر دو
مرد ہیں اور تین عورتیں ہیں تو کیا جمعہ کی نماز درست ہوگی؟ (۳)اگر تین مرد ہیں اور ایک لڑکا ہے جو کہ
بالغ نہیں ہے تو کیا نماز جمعہ درست ہے؟
میں پانچ سال کے لیے چین میں پڑھنے آیاہوں۔ میں جس شہر میں رہتا ہوں وہاں دو تین مسجدیں ہیں، لیکن وہ ہم سے کافی دور ہیں۔ ہمیں پاکستانی ڈھائی سو روپئے لگتے ہیں۔ تواگر خرچہ کی وجہ سے ہم جمعہ کی نماز مسجد میں نہ پڑھیں تو کیسا رہے گا، اور اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟
1867 مناظرمیں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جمعہ کے دن خطبہ کی اذان ختم ہوجانے کے بعد امام صاحب خطبہ پڑھانے سے پہلے خطبہ پڑھنے کے بجائے کہتے ہیں: بھائیو! آگے بڑھو، صفوں کی پورتی کرو۔ کیا یہ صحیح ہے؟ (۲) نماز شروع ہونے سے پہلے تکبیر پڑھنے کے بعد امام صاحب کہتے ہیں: کاندھے سے کاندھا ملاکر کھڑے رہو، صفیں سیدھی کرو۔ کیا تکبیر کے بعد یہ بول سکتے ہیں؟
4199 مناظرکیا عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے؟ اور اگر واجب نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟ برائے کرم جلد جواب دینے کی زحمت کریں۔
6533 مناظریہاں سعودی عرب میں کبھی کبھار کچھ مسجدوں میں جمعہ کی نماز ظہر کے وقت سے پہلے پڑھی جاتی ہے، مثال کے طورپر ظہر کاوقت سے 11:50 سے شروع ہوتاہے اور جمعہ کی نماز 11:45 اداکی جاتی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
1755 مناظرہمارے یہاں سال میں عید (تہوار) کے چار دن کا عقیدہ رکھتے ہیں، ستائیس رجب کی رات، پندرہ شعبان کی رات، رمضان والی عید، حج والی عید۔ کیا اسلام میں عید (تہوار) چار ہیں؟ تہوار (عید) کے دن کتنے ہیں؟ اس بارے میں کون سی حدیث ہے؟
5203 مناظر