• عبادات >> جمعہ و عیدین

    سوال نمبر: 159009

    عنوان: کیا جمعہ کی نماز سلفی کے پیچھے بہتر ہے یا بریلوی کے جبکہ ان کے علاوہ نہ ہوں؟

    سوال: کیا جمعہ کی نماز سلفی کے پیچھے بہتر ہے یا بریلوی کے جبکہ ان کے علاوہ نہ ہوں؟

    جواب نمبر: 159009

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 673-558/sd=6/1439

    دونوں ہی کے پیچھے نماز مکروہ ہے ؛ البتہ اگر صحیح العقیدہ امام کے پیچھے نماز پڑھنے کی صورت میسر نہ ہو، تو سلفی اور بریلوی اماموں میں سے جس کے عقیدہ اور عمل میں فساد کم ہو، اس کی اقتدا میں نماز پڑھ لی جائے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند