متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 178271
جواب نمبر: 17827101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 807-596/B=09/1441
”زوہان“ کا لفظ ہمیں کسی لغت میں نہ مل سکا۔ لہٰذا اس کا معنی بتانے سے معذرت قبول فرمائیں۔ اسی وزن پر فرحان، فوزان، حسان، عفان، فیضان میں سے کوئی نام پسند ہو تو رکھ سکتے ہیں۔ یہ سب اچھے نام ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
نے اپنی لڑکی کا نام کشف رکھا ہے۔ اسلامی طریقہ سے لڑکی کا نام کشف رکھنا صحیح ہے؟
اور کشف کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
سعدیہ
نام کا کیا معنی ہے بتادیں؟
ان تینوں میں كونسا نام بہتر ہے: مِنہا، مَنہا، مہ نور؟
7890 مناظرکنیت کیا ہے؟ کیا یہ جدید وقت کے پکارو نام (عرفی نام) کے مشابہ ہے؟ اورہم کسی کو یہ کنیت کیسے دے سکتے ہیں؟
10184 مناظر صرف سمیع یا رفیع یا کوئی
بھی ایسا نام رکھنا کیسا ہے جب کہ اگر لوگ اس کے ساتھ عبدالسمیع یا عبدالرفیع نہ
پکاریں؟ ہمارے پاکستان کے ایک بہت بڑے عالم کا نام بھی صرف مولانا سمیع الحق ہے تو
کیا ایسے کہنا جائز ہے؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ رب کے ہر صفاتی نام کے ساتھ الف لام
کا الفاظ ہے جیسے القیوم، الرحیم، تو کیا صرف رحیم لکھنا یا کہنا جائز نہیں جب کہ
رحیم اور الرحیم میں تو صاف فرق موجود ہے؟ اور کیا العلی اور الکبیر رب کے صفاتی
نام نہیں، تو ہم صرف علی اور کبیر کیسے لکھتے ہیں، مہربانی فرماکر وضاحت فرما دیں؟