• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601636

    عنوان: سیرت اللہ اور صراط اُللہ نام رکھنا کیسا ہے؟ 

    سوال:

    سیرت اللہ اور صراط اُللہ نام رکھنا کیسا ہے؟ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 601636

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:304-241/N=5/1442

     قدرے تاویل کے ساتھ ”سیرت اللہ“ اور ”صراط اللہ“ نام رکھنے کی گنجائش ہے۔ اور اگر کوئی دوسرا نام رکھ لیا جائے تو بہتر ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند