• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 12877

    عنوان:

    مجھے کسی نے ایان کا معنی خدا کا تحفہ کے بتایا تھا۔ عرب ممالک میں الف صرف اللہ کے لیے استعمال کرتے ہیں تو میرے بیٹے کا نام (عین سے) عیان لکھا گیا۔ اس سال عمرہ پر جانے کی سعادت ہوئی وہاں معلوم ہوا عربی میں عیان کا مطلب بیمار یا مرض ہیں۔ برائے کرم مولانا صاحب میں بہت پریشان ہوں میرا بیٹا ایک سال پانچ ماہ کا ہے آپ بتائیں اس کا نام ٹھیک ہے یا نہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 12877

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1176=915/ھ

    بہتر ہے کہ اس کا نام تبدیل کرلیں، عدنان، حبان، ثوبان، ریحان میں سے کوئی نام پسند آجائے تو رکھ لیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند