• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602735

    عنوان:

    لڑکی کے لیے كوئی دینی نام بتادیں

    سوال:

    ماشائاللہ اللہ کے فضل وکرم سے مجھے بیٹی ہوی ہے جس کی پیدائش بروز منگل 24/11/2020 کو رات 09:20( غالباً)ہوئی ہے ، اسلامی نام کے اعتبار ایک بہترین نام بتائیں۔

    جواب نمبر: 602735

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 568-385/B=06/1442

     رقیہ، میمونہ، زینب، صفیہ، طیبہ، طاہرہ، اُمیمة، صوفیہ، ہاجرہ، فاطمہ، طوبیٰ، تابیدہ، تحسینہ، بریرہ، ام ایمن، ام حبیبہ، ام ہانی، ام کلثوم، عذراء، غزالہ، یہ بیس نام لکھ دیئے ہیں ان میں سے جو پسند آئے رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند