متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 4088
واحد حسین نام درست ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں ترمیم کی جانی چاہئے؟
واحد حسین نام درست ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں ترمیم کی جانی چاہئے؟
جواب نمبر: 4088
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 210=210/ م
واحد حسین نام رکھا جاسکتا ہے، اور اگر کوئی خلجان ہو تو ترمیم کرکے عبدالواحد کردیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند