• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605111

    عنوان:

    عرشیان یا ارشیان نام كے معنی بتائیں

    سوال:

    میں اپنے بھانجے کا نام عرشیان یا ارشیان رکھنا چاہتا ہوں اس کا معنی کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 605111

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:977-770/L=11/1442

     احادیث میں اولاد کا عمدہ نام رکھنے کا حکم ہے، عرشیان یا ارشیان بہتر نام نہیں ہے، اس کی جگہ آپ عبد اللہ، عبد الرحمن، ابراہیم، طلحہ، زبیر، عمیر، ابوہریرہ، معاذ، سعید وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام اپنے بھانجے کے لیے تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند