• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 9155

    عنوان:

    ایک شخص یہ کہتا ہے کہ نانوتوی صاحب (رحمة اللہ علیہ) اپنے عقیدت مندوں اور محبت کرنے والوں کی اب بھی مدد کرتے ہیں۔ یعنی کوئی ان کا چاہنے والا اگر کسی مشکل یا مصیبت میں ہو اور ان کو یاد کر لے تو اس کی مشکل حل ہوجاتی ہے۔اس بارے میں تفصیل سے وضاحت فرمائیں اور اگر آپ کے ساتھ یا آپ کے علم میں گوئی ایسا واقعہ ہو تو بتائیں، بہت مہربانی ہوگی۔

    سوال:

    جواب نمبر: 9155

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2477=2055/ب

    بزرگوں کے بارے میں ایسا عقیدہ رکھنا صحیح نہیں ہے، جو لوگ وفات پاچکے ہیں وہ اس دنیا میں ہماری مدد کے لیے نہیں آسکتے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند