عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 2519
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر گئے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کو دیکھا تھا؟
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر گئے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کو دیکھا تھا؟
جواب نمبر: 251901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1716/ ب= 1512/ ب
جی ہاں اللہ کی تجلی کا نور دیکھا تھا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نبی اور رسول کے درمیان کیا فرق ہے؟ برا ہ کرم، حوالے ساتھ جواب دیں چونکہ مجھے کسی کو جواب دیناہے۔
3438 مناظرقعدہٴ اولی میں شامل ہوتے ہی امام كھڑا ہوگیا تواب وہ شخص تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگا یا بغیر پڑھے ؟
3275 مناظرایک انسان جوکہ پیدائشی غیر مسلم کے پیٹ سے پاگل پیداہو، جو پیدا ہونے کی عمر سے چالیس سال تک زندہ رہاہو اور ویسا ہی پاگل پن کی حالت میں انتقال ہوگیا ہو تو آخرت میں اس کے ساتھ کیا حساب ہوگا؟
4022 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ میں اٹلی میں رہتا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ مجھے اٹلی کی شہریت یا اٹلی کا پاسپورٹ مل جائے۔ اگر میں عیسائیت قبول کروں تو مجھ کو شہریت دیں گے۔ اگر میں صرف اتنا کہوں کہ میں عیسائی ہوں تو وہ لوگ مجھے شہریت دیں گے۔ میں کیا کروں۔ جلدی جواب عنایت فرماویں۔
2679 مناظر