• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 164

    عنوان: حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں وہابیوں کا کیا وہی عقیدہ ہے جو علما ئے دیوبند کا ہے؟

    سوال: بعد وفات، حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں وہابیوں کاکیا وہی عقیدہ ہے جو علما ئے دیوبند کا ہے؟ براہ کرم، حوالے سے اس کی وضاحت فرمادیں۔

    جواب نمبر: 164

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 371/هـ=568/هـ) وہابیوں کا اس سلسلہ میں کیا عقیدہ ہے؟ ہمارے علم میں نہیں ہے، نہ ہمارے پاس ان کے عقائد کی کتابیں ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند