• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 600642

    عنوان:

    کیا یارسول اللہ مدد کہنا جائز ہے ؟

    سوال:

    کیا یارسول اللہ مدد کہنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 600642

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 99-75/M=02/1442

     رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حاضر و ناظر یا مختار کل سمجھ کر ایسا کہنا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند