• معاملات >> سود و انشورنس

    سوال نمبر: 607999

    عنوان:

    سودی قرض لینا

    سوال:

    سوال : میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک بزنس مین ہو ں، بزنس میں مجھے مہارت ہے میں مینوفیکچرر کرتا ہوں میرے پاس مینوفکچررز کے سارے آلات موجود ہیں لیکن میرے پاس کام کرنے کے لئے کچّا مال نہیں ہے اور بغیر پیسے کے کوئی مال نہیں دے رہا ہے اور کہیں سے قرضہ بھی نہیں مِل نہیں رہا ہے تو کیا بینک سے لون لینا جائز ہے یا دیگر کوئی سبیل ہو تو ہدایت فرمائیں۔ جزاک اللّہ خیرا۔

    جواب نمبر: 607999

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 532-423/B=05/1443

     کاروبار کے لیے بینک سے سودی قرض لینا شرعاً درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند