عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 153069
جواب نمبر: 15306901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1200-1089/B=11/1438
اگر یہ محض رسم رواج کی وجہ سے دیا جاتا ہے تو اس سے حتی الامکان بچنا چاہیے، اور اگر رسم ورواج نہیں ہے اتفاقاً آپ نے میزبان کو کچھ ہدیہ دیدیا تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عرض یہ ہے کہ ایک شخص یہ کہتا ہے کہ اگر آپ اجمیر تین دفعہ جاؤ گے تو آپ کو حج کا ثواب ملے گا۔ نیز اس کا دعوی ہے کہ اس کی والدہ کے انتقال کے بعد انھوں نے 2200000 روپیہ کا اگل دان جنت روانہ کیا۔ ایسے شخص کو کیا کہا جائے گا، اور اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے؟
2704 مناظرکیا اسلام میں جہیز فرض ہے یا سنت ہے؟ مختصراً بتائیں کہ اگر فرض ہے تو کتنا جہیز عورتوں کودینا چاہیے؟
شرک
اور بدعت کے درمیان کیا فرق ہے؟ کسی پر جادو کرنے کی کیا حقیقت ہے؟ جادو کس درجہ
میں آتا ہے شرک میں یا بدعت میں؟ اگر کسی شخص نے کوئی ایسا عمل کیا ہے جو کہ شرک
میں آتا ہے شرک کے بغیر کسی جانکاری کے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ کیا اچھے کام کے
لیے جادو اسلام میں جائز ہے؟ اگر نہیں جائز ہے تو کیا جادو کا کرنے والا مشرک بن
جاتا ہے؟ اگر وہ جادو کرتا ہے تو اس کاکیا علاج ہوگا؟
شادی میں ہلدی لگانے كی رسم پر حدیث سے استدلال صحیح نہیں؟
6830 مناظرقرآن خوانی سے متعلق چند سوالات
9676 مناظرلدى سؤال آخر و هو بالنسبة البدعة فقد بدأت فى نفس الموقع موضوع "هل يجوز الاحتفال بمولد النبوى؟" (فى لغة الاردية) ۔۔۔۔؟
2211 مناظر