عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 152533
جواب نمبر: 152533
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 975-829/D=10/1438
ایسا کھانا، ناجائز تو نہیں ہوگا لیکن جب رسوم ومنکرات سے بچنا اور ان میں شریک نہ ہونا مقصود ہے تو یہ غرض پورے طور پر جبھی پوری ہوگی جب کھانے سے بھی بچا جائے؛ لہٰذا اگر کھانا واپس کرنے میں زیادہ فساد اور فتنہ کا اندیشہ ہو تو کسی غریب کو دیدیا جائے۔ ورنہ واپس کردیں اور نرمی سے عدم شرکت کی وجہ سے رسوم ومنکر کا ہونا بھی بتلادیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند