عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 43687
جواب نمبر: 4368701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 279-219/B=2/1434 یہ سب چیزیں محض رسم ہیں، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ من أحدث في أمرنا ہذا ما لیس منہ فہو رد (بخاری ومسلم)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی مسجد میں نماز کے بعد کسی کو تکلیف پہنچائے بغیر صلاة و سلام پڑھا جاتاہے تو اس کے بارے میں شرعی حکم کیاہے؟ کیا یہ پڑھنا صحیح ہے؟ اگر نہیں ! تو کیوں؟ کیا یہ بدعت ہے ؟ اگر بدعت ہے تو کونسی ؟ اگر بدعت حسنہ نہیں ہے تو اس کی کیا وجہ ہے؟
2530 مناظرعیدین میں خطبہ کے بعد دعا کرنا کیسا ہے؟
4461 مناظرکفن پر عہد نامہ کی شرعی حیثیت
8365 مناظرفضائل اعمال پڑھنے کے فوراً بعد روزآنہ پابندی سے سب کے سامنے مصافحہ کرتے ہیں یہاں تک کہ امام صاحب اٹھتے بھی نہیں ہیں مصلی پر ہی مصافحہ کرتے ہیں۔ میں نے ایک وقت کی نماز پڑھائی تو میں نے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا تو اگلے دن سے میرے پچھے نماز نہیں پڑھنے لگے۔ جب مسجد کے امام صاحب آجاتے ہیں تو پھر نماز شروع کردیتے ہیں اس لیے کہ امام صاحب مصلحتاً مصافحہ کرلیتے ہیں تاکہ وہ نماز پڑھتے رہیں۔ کیا مصلحتا ًمصافحہ جائز ہوگا یا نہیں؟
2987 مناظربدعت حسنہ اور بدعت سیئہ كی تعریف اور ان كا حكم
8486 مناظر