عقائد و ایمانیات >> بدعات و رسوم
سوال نمبر: 31109
جواب نمبر: 3110901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 764=104-4/1432 لا أصل لہ في الشریعة، ہو من معتقدات الشعبیة․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میت کے انتقال کے بعد قل پڑھنا؟
4861 مناظرجشن میلاد منانا آپ کے نزدیک بدعت ہے اور جشن دیوبند منانا ، مفتی محمود صاحب کا دن منانا، جشن دیوبند میں اندرا گاندھی کو تقریر کے لیے بلانا کیا یہ سب جائز ہے؟ ایسا کیوں؟ اس بارے میں تفصیل سے وضاحت فرماویں۔
4326 مناظرآپ لوگ کہتے ہیں کہ جو کام آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین سے ثابت نہیں ہے وہ کام بدعت ہے۔ اب بدعت حسنہ یا بدعت سیئہ ہے، یہ ابھی معلوم ہوجائے گا کہ کون صحیح ہے اور کون غلط ہے۔ اب مجھے یہ بتائیں کہ آپ سب کچھ بھول جاؤ کہ دنیا وی لحاظ سے جو بھی بدعت حسنہ یا بدعت سیئہ ہورہی ہے میں اس کی بات ابھی نہیں کرنا چاہوں گا، کیوں کہ پہلے مجھے بتاؤ کہ دارالعلوم دیوبند انڈیا جو ہے وہ غالباً دو منزلہ ہے جو کہ دین کے کام کے لیے بنایا گیا ہے جس میں لوگ دینی تعلیم بھی حاصل کرتے ہیں اور نماز بھی پڑھتے ہیں۔ تو کیا یہ دو منزلہ اور اس میں جو بھی چیزیں دینی کام میں استعمال ہورہی ہیں جو پہلے نہیں تھیں، تو کیا یہ صحیح ہیں، کیوں کہ آپ تو کہتے ہو کہ میلاد کی کوئی اصل نہیں ہے، تاریخ نہیں ہے ،کہیں ثابت نہیں ہے، اس کے لیے کوئی وقت یا دن مقرر کرنا صحیح نہیں ہے، کیوں کہ یہ سب چیزیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین سے ثابت نہیں ہیں۔ تو کیا آپ کا دارالعلوم دو منزلہ اور اس میں اور بہت ساری چیزیں جو استعمال ہورہی ہیں اس کی کوئی اصل نہیں ہے او رنہ ہی کہیں سے ثابت ہے۔ برائے کرم ذرا جلد جواب دیجئے گا اور بہت ساری بدعتیں ہیں جن کے خلاف آپ منع کرتے ہو اور خوددوسرے انداز سے کرتے ہو۔
3370 مناظر