متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 30872
جواب نمبر: 3087201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):444=444-3/1432
”سیرة المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم“ مکمل تین جلدیں (موٴلفہ حضرت مولانا ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ) کا مطالعہ کیجیے۔
(۲) سیرت خاتم الانبیاء
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مولانا طارق جمیل کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ان کے بیانات سن سکتے ہیں؟ (۲) اورمعراج ربانی کون ہیں؟
6334 مناظرعبدالوہاب نجدی کون تھا؟ اس کے بارے میں علمائے دیوبند کیا کہتے ہیں؟ کیا اس نے گستاخیاں کی ہیں؟ اور کیا مولوی اسماعیل دہلوی اس کا پیروکار تھا؟ کیوں کہ ابن ماجہ میں فتنہ نجد کے بارے میں آیا ہے۔ کیا وہ یہی فتنہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کے بجائے شام کے لیے دعا کی؟ آپ کیا کہتے ہیں اور تفسیر قرآن آسان زبان اردو میں کس کی ہے جو مختصر بھی ہو اور جامع بھی او رپاکستان میں دستیاب بھی ہو؟
8487 مناظربعض لوگ بیان میں کہتے ہیں کہ حضرت ایوب (علیہ السلام) کے بدن پر کیڑے پڑ گئے تھے جب کوئی کیڑا ان کے بدن سے گر جاتا تو وہ اس کو اٹھاکر بدن پر ڈال لیتے اور کہتے کہ تیری روزی میرے بدن میں ہے تو کیوں جاتا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
14724 مناظرعلمائے کرام سے میرا سوال یہ ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کہاں مدفون ہیں؟ نیز، حضرت علی رضی اللہ عنہ کہاں دفن ہیں؟
ایک شخص نے مجھ سے کہا کہ صحابی حضرت سلمان
فارسی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت موسی علیہ السلام کے زمانہ سے لے کر حضرت محمد صلی
اللہ علیہ وسلم کے زمانہ تک تھے۔ آپ کو ان تمام انبیاء کا زمانہ دیکھنے کا موقع
ملا آخرکار ان کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ملا بطور سچائی کے اور آپ
نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے راستہ کی اقتداء کی۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ
آیا یہ صحیح ہے ؟اگر یہ صحیح ہے ، تو پھر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کی
کیا عمر تھی؟
دارالعلوم دیوبند کا قیام کب عمل میں آیا؟
7705 مناظراسمائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو رائج ہیں کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہیں؟
2734 مناظرانبیاء کرام علیہ السلام کی تعداد كتنی ہے اور ان كے نام كیا ہیں؟
10088 مناظرکیا اورنگ زیب ایک ظالم بادشاہ تھا، جیسا کہ لوگ ان کے بارے میں بتاتے ہیں کہ انھوں نے کئی ہندو مندر کو گروادیا۔ غیر مسلموں کو زبردستی مسلم بناتا تھا، اوران کی زبردستی ختنہ کرواتا تھا۔ اور غیر مسلم سے ٹیکس لینا شروع کردیا تھا۔ کیا یہ صحیح ہے یا جھوٹا الزام؟ اورنگ زیب کے بارے میں جاننا ہو تو کون سی کتاب دیکھنا چاہیے؟ اور کیا اورنگ زیب کو بزرگ کہنا صحیح ہے کہ غلط؟
5157 مناظرحضرت
دانیال علیہ السلام اورحضرت حزقیل علیہ السلام کون ہیں؟ کیا ان کا ذکر قرآن کریم میں
آیا ہے؟
مولانا الیاس صاحب کا شجرہٴ نسب کیا ہے؟
3056 مناظرابوقحافہ نام كی تحقیق
8879 مناظر