• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 603276

    عنوان:

    كیا حضرت فاطمہؓ كا جوڑا عرش سے آیا تھا؟

    سوال:

    معزز مفتیانِ کرام اکثر حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل میں بیان کیا جاتا ہے کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا عروسی جوڑا عرش سے آیا تھا۔ میں اس سلسلے میں آپ کی رہنمائی چاہتی ہوں کہ اس بات میں کتنی صداقت ہے نیز دعوے کے صحیح یا غلط ہونے کے متعلق حوالہ جات دے کر مشکور فرمائیں۔

    جَزَاکَ اللَّہُ خَیْرًا۔

    جواب نمبر: 603276

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:580-379/sd=7/1442

     اس بارے میں ہمیں کوئی تصریح نہیں مل سکی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند