متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 20666
کیا یزیدمسلمان ہیں؟ انہوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی کو قتل کیا۔ کیا یہ سیاسی جنگ تھی؟
کیا یزیدمسلمان ہیں؟ انہوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی کو قتل کیا۔ کیا یہ سیاسی جنگ تھی؟
جواب نمبر: 2066601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(د): 449=335-3/1431
آپ مستند تاریخ کا مطالعہ کریں تو آپ کو معلوم ہو کہ یزید نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو قتل نہیں کیا۔ یزید مسلمان تھا اس لیے کہ اس کے کفر کی کوئی دلیل قائم نہیں ہے، البتہ بعض امور فسقیہ اس کی طرف منسوب ہیں۔ پس ہمارے اکابر کا موقف اس کے بارے میں سکوت کا ہے۔ امداد الفتاویٰ ، ۵:۴۲۵، کی تفصیل مذکور ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا اسم گرامی، کنیت اور لقب
16013 مناظرکھٹمل کے ذریعہ کس قوم پر عذاب نازل کیا گیاتھا؟
موسی علیہ السلام کے بارے میں ایک واقعہ کی تحقیق
12348 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ جب حضرت امام حسین کربلا میں شہید ہوئے تو اس وقت کسی صحابی نے ان کا ساتھ کیوں نہیں دیا؟ اور ان کے شہید ہونے کے بعد کسی نے یزید کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی؟ واقعہ کربلا کے حقائق کیا ہیں؟ اس سلسلے میں کوئی کتاب ہو تو اس کا حوالہ دیں ۔جب یزید جیسے ظالم حکمراں آیا تو اس کے خلاف کسی صحابی نے جہاد کیوں نہیں کیا؟
10754 مناظرحضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
4593 مناظر