• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 168745

    عنوان: حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم كہاں رہتے تھے؟

    سوال: کیا اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کے بعد اپنے ہی مکان میں رہتے تھے یا حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے مکان میں برآے مہربانی اس کے بارے میں تفصیل سے وضاحت فرمایئے ۔

    جواب نمبر: 168745

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 633-678/M=07/1440

    تلاش بسیار کے باوجود اس بابت کوئی صراحت نہیں مل سکی ا س لئے سردست کچھ عرض کرنے سے معذرت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند