• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 65141

    عنوان: آج کل جو مارکیٹ میں مہندی کے کون دستیاب ہے اس کو استعمال کرسکتے ہیں ؟

    سوال: آج کل جو مارکیٹ میں مہندی کے کون دستیاب ہے اس کو استعمال کرسکتے ہیں ؟ براہ کرم، ملاحظہ فرمائیں۔

    جواب نمبر: 65141

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 698-727/H=8/1437 فی نفسہ تو اُس ”کون“ کے استعمال میں گنجائش ہے، کوئی اشکال ہو تو اس کو صاف واضح لکھئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند