• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 10745

    عنوان:

    حرام اور مکروہ کے درمیان کیا فرق ہے برائے کرم تفصیل سے بتائیں؟

    سوال:

    حرام اور مکروہ کے درمیان کیا فرق ہے برائے کرم تفصیل سے بتائیں؟

    جواب نمبر: 10745

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 263=237/ ب

     

    حرام: وہ کام ہے جو نص قطعی یعنی قرآن سے جس کی حرمت ثابت ہو، اس کا کرنا گناہِ کبیرہ ہے۔ مکروہ: وہ فعل کہلاتا ہے جو سنت کے خلاف ہو، اس کے کرنے سے ثواب کم ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند