• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 55984

    عنوان: کیا سیگریٹ پینا حرام ہے یا حلال؟ اور کیا تمبا کو کا بزنس کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا سیگریٹ پینا حرام ہے یا حلال؟ اور کیا تمبا کو کا بزنس کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 55984

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1433-1433/M=12/1435-U سگریٹ نوشی اگر صحت کے لیے مضر ہو تو پینا درست نہیں، اور بلاضرورت (شوقیہ) پینا مکروہ تنزیہی ہے، تمباکو کی تجارت پر ناجائز او رحرام ہونے کا حکم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند