متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 153944
جواب نمبر: 15394401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1310-1238/sd=12/1438
کار ، بائک اے سی واشنگ مشین وغیرہ ضرورت کے قبیل کی چیزیں ہیں، اپنی وسعت اور حیثیت کے مطابق ان کو خریدنے میں مضائقہ نہیں؛ لیکن اپنی مالی حیثیت سے زیادہ معیار زندگی بڑھانے میں پریشانی ہی پریشانی ہے اور ضرورت سے زائد تعیش اور اسراف کی حد تک معیار بڑھانا شرعا مذموم اور ناجائز ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہم بینک سے ہوم لون لے کر مکان خرید سکتے ہیں؟کیوں کہ مغربی ممالک میں مکان خریدنا بہت مشکل ہے۔ میں کناڈا کا رہنے والا ہوں اگر مجھے یہاں پر مکان خریدنا ہو تو کیا میں بینک سے لون لے کر خریدسکتاہوں؟ آپ یہاں کے تمام ہوم لون کے بارے میں واقف ہوں گے۔ اور کیا یہ سود (ہوم لون) ہے ۔ برائے کرم مجھے بتائیں۔
2883 مناظر ملٹی لیول مارکیٹنگ
کاروبار کا تصور شریعت کی روشنی میں
پیسہ دے کر سرکاری جاب حاصل کرنا۔ اور اپنی جگہ کسی اور سے کام لے نا اور اپنی آمدنی میں سے اس کو کچھ پے سہ دے دینا۔
2768 مناظرمیں
ایک کاروبار کے بارے میں ایک سوال کرنا چاہتاہوں۔ میں حال میں ایک کمپنی کے رابطہ
میں رہاہوں جو کہ بچوں کے لیے اسلامی تعلیمی ڈی وی ڈی تیار کرتی ہے ۔ یہ ڈی وی ڈی
چیزوں پر مشتمل ہوتی ہے جیسے وضو بنانے کی تعلیم، نماز پڑھنے کی تعلیم، مختلف
دعاؤں کی تعلیم، کہانیاں، واقعات قرآن کریم سے، اللہ کا ذکر، نبی کریم صلی اللہ
علیہ وسلم کی زندگی وغیرہ۔ یہ ویڈیو انیمیشن بھی استعمال کرتے ہیں نیز بچوں کی
حقیقی تصویریں کہ اچھی چیزیں کیسے کریں جیسے عبادت، وضو بنانا وغیرہ۔ کمپنی کا
دعوی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کردار اس فلم میں نہیں دکھایا گیا ہے۔
سائے صرف بچوں کو کہانی کی پیروی کرنے کے لیے سمجھنے میں آسانی کے لیے بتائے گئے
تھے اور کسی بھی طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریح نہیں تھی۔ یہ بہت
سارے علماء کی تصدیق سے کیا گیا تھا۔ ] جہاں تک میں نے دیکھا ہے اس ویڈیو میں
میوزک کا استعمال نہیں کی گئی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا میرے لیے ان ڈی وی
ڈی کا فروخت کرنے کا کاروبار کرنا جائز ہے؟
میں فیملی پلاننگ کے بارے میں جاننا
چاہتاہوں۔ کیا میں فیملی پلاننگ پر عمل کرسکتاہوں؟ اسلام فیملی پلاننگ پر کیا
کہتاہے؟ کیا اسلامی حکومت زیادہ بچہ رکھنے پر ٹیکس نافذ کرسکتی ہے؟ برائے کرم قرآن
اور حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔ نیز مجھے اسلام میں علمائے کرام اور
اسکالر کی اہمیت کے بارے میں قرآن او رحدیث کی روشنی میں بتائیں؟