عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 5694
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے والدین نے عمرہ نہیں کیا، لیکن کیا میں اپنے روپیوں سے عمرہ کرسکتا ہوں؟
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میرے والدین نے عمرہ نہیں کیا، لیکن کیا میں اپنے روپیوں سے عمرہ کرسکتا ہوں؟
جواب نمبر: 569401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 292=292/ م
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی شخص عمرہ کرے اوراس پر زکوة واجب نہ ہو اورنہ وہ اس بات کی طاقت رکھتا ہو کہ وہ حج کرسکے تو کیا اس عمرہ کرنے کی وجہ سے اس پر حج واجب ہوگا؟
1185 مناظرحج کے دوران اگر کسی عورت کو حیض شروع ہوجائے تو وہ اپنے فرائض کو کس طرح سے ادا کرے گی؟ از راہ کرم تفصیل سے جواب دیجئے تاکہ حج کے کسی بھی رکن کی ادائیگی میں کوئی کمی نہ رہ جائے او راس کا حج ادا ہوجائے؟
7845 مناظرمیں
ریاض، سعودی عربیہ میں رہتاہوں۔ مجھ کو مکہ کام کرنے کے لیے دس دن کے لیے جانا
ہے۔میری نیت یہ ہے کہ میں مکہ جاؤں گا اور وہاں دس دن کام کروں گا اس کے بعد دس دن
کے لیے بعد میں عمرہ کروں گا۔ برائے کرم نوٹ کریں کہ چوں کہ میں ہر دن تقریباً
سولہ گھنٹہ کام کروں گا ان دونوں میں اس لیے مجھ کو شروع میں عمرہ کرنے کا وقت نہیں
ملے گا اور اس وجہ سے اس کو صرف دس دن کے بعد ہی کرسکتاہوں۔کیا مجھ کو ریاض سے
احرام باندھنا ہوگا؟ (۲)کیا
میں اپنا کام مکمل کرنے کے بعد طائف میں میقات جاکر کے دس دن کے بعد احرام باندھ
سکتاہوں؟ کیا اس صورت میں کوئی دم ہے؟ (۳)کیا میں مکہ میں مسجد عائشہ سے
احرام باندھ سکتاہوں؟ کیا ان صورتوں میں کوئی دم ہے؟ ...