عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 169507
جواب نمبر: 16950701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 734-605/B=07/1440
پورے سر کے بال استرے سے اتروا سکتے ہیں۔ یا انگلی کے پوروے کے برابر قینچی سے بال کٹوا سکتے ہیں۔ لیکن قصر کے بجائے منڈوانا افضل ہے آپ کے احباب نے اگر عمرہ مکمل کر لیا ہے تو اپنے بال کٹوانے سے پہلے دوسرے ساتھی کے بال کاٹ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ حاجی حج کرنے کے لیے جاتے ہیں اور حج سے بیس یا پچیس دن پہلے مکہ پہنچ جاتے ہیں ان کی نیت حج تمتع کی ہوتی ہے۔ اب عمرہ کرلینے کے بعد کئی اور عمرہ کرنا چاہیں تو کیا عمرہ کرسکتے ہیں، کوئی کراہیت تو نہیں ؟ زیادہ عمرہ کرنا افضل ہے یا زیادہ طواف؟
7644 مناظرمیں حج کے بارے میں ایک سوال کرنا چاہتا ہوں۔ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ان دنوں حج پر جانا بہت مشکل اور مہنگا ہے۔ میں دبئی میں رہتا ہوں۔ سعودی میں میرے دوست ہیں اوروہ مجھے سعودی کا وزٹ ویزا بھیج سکتے ہیں، لیکن وہ ویزا مکہ کے علاوہ پورے سعودی عرب کے لیے منظور ہوتا ہے، اور یہ ویزا حج کے لیے نہیں ہوتا ہے۔ لیکن میں غیر قانونی طریقہ سے روڈ کے ذریعہ سے حج کو جاسکتا ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں وزٹ ویزا پر جاؤں اوراس کے بعد حج کرلوں تو کیا یہ جائز ہوگا اور اللہ کے یہاں قابل قبول ہوگا؟
3971 مناظر