عبادات >> حج وعمرہ
سوال نمبر: 69478
جواب نمبر: 6947801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1079-1059/SN=12/1437
بہتر ہے کہ لنگی بے سلی پہنی جائے؛ البتہ اگر عادت نہ ہونے کی بنا پر بے سلی لنگی پہننے کی صورت میں کشفِ عورت کا خطرہ ہوتو پھر سلی ہوئی لنگی پہننے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ میری بڑی بہن جو کہ غیر شادی شدہ تھی اس کا 22دسمبر2009کو انتقال ہوا۔ وہ سرکاری ٹیچر تھی۔ اس نے اپنے پیچھے پراپرٹی اور بینک بیلنس چھوڑا۔ میں سب سے چھوٹا بھائی ہوں اس کے ساتھ رہتا تھا۔ میں بے روزگار ہوں۔ میرے دو بچے ہیں ایک لڑکی جس کی عمر بارہ سال ہے اور ایک لڑکا جس کی عمر آٹھ سال ہے۔ وہ میری لڑکی کی شادی کے انتظامات کرنے کو اپنی ذمہ داری سمجھتی تھی۔اس کے اوپرہاؤس ٹیکس اور درستگی چارج اور دیگر کو ادا کرنے کی ذمہ داری تھی۔میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ اس کا بینک بیلنس اور دوسرے موجود نقد میری روزانہ کی ضروریات کو پورا کرنے کا واحد ذریعہ ہیں۔ میرے دوسرے تین بڑے بھائی سرکاری نوکری میں ہیں اور اپنی زندگیوں میں خوش ہیں۔ وہ لوگ مجھ سے کہہ رہے ہیں کہ اس کا نقد اور دوسرے زیورات اس کے حج بدل کے لیے دوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا اس طرح کی صورت حال کے اندراس کا قرض ادا کئے بغیر اور دوسری ذمہ داریاں جوکچھ بھی ہوں ان کو پورا کئے بغیر حج بدل کرنا جائز ہے؟
1418 مناظراگر کسی شخص پر قرض ہے تو کیا وہ حج پر جاسکتا ہے، حالانکہ وہ شخص سعودی عرب میں ہی ہے،مگر تقریباً پچیس سو ریال کا خرچہ ہے؟
2515 مناظرحضرت مفتی صاحب حجر اسود کا نام حجر اسود
کب پڑا اور کیوں پڑا ؟کیا جب یہ جنت سے اترا تبھی سے ہی اس کا نام حجر اسود تھا یا
بعد میں کسی نبی نے اس کا نام حجر اسود رکھا؟ اگر پہلے سے اس کا نام حجر اسود تھا
تو اس حدیث کا کیا مطلب ہوگا جس میں ذکر ہے کہ یہ دودھ سے بھی زیادہ سفید تھا؟ جب
یہ دودھ سے زیادہ سفید تھا تو اس کا نام حجر اسود کیسے پڑا جب کہ حجر اسود کا معنی
ہے کالا پتھر؟ وضاحت کے ساتھ بیان فرمائیں مہربانی ہوگی۔ اللہ آپ کو تندرستی نصیب
فرمائے اور صحت نصیب فرمائے۔