• عبادات >> حج وعمرہ

    سوال نمبر: 17474

    عنوان:

    کیا کوئی شخص لنگی کو احرام کے طور پر استعمال کرسکتاہے؟

    سوال:

    کیا کوئی شخص لنگی کو احرام کے طور پر استعمال کرسکتاہے؟

    جواب نمبر: 17474

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1667=1667/11/1430

     

    جی ہاں، استعمال کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند